نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات سے سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکرکی ملاقات، انگیج افریقہ پالیسی، میڈیا تعاون، دوطرفہ سیاسی، معاشی و ثقافتی تعلقات سمیت علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال