زراعت ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، وزیراعظم نے کسان پیکیج کی منظوری ، زرعی قرضوں میں خاطرخواہ اضافہ کیا ہے، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ
پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہے ، شہداء کی قربانیوں کی بدولت دہشت گردی سے مکمل نجات حاصل کر لیں گے ، صدر ڈاکٹر عارف علوی کی شہداء کے لواحقین سے ٹیلیفونک گفتگو