میں 6 مسجدوں کی اذان سنتی ہوں ۔۔ وہ ہندو اداکار جنہیں اذان سننا پسند ہے اور اس کا اعتراف انہوں نے سب کے سامنے کیا
اسپتال میں بھی قرآن کی باتیں کرتے تھے ۔۔ ہندو ہوتے ہوئے بھی امیتابھ بچن کی زندگی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا جو انہیں قران کا سہارا لینا پڑا؟