سعودی عرب میں نئے پاکستانی سفیر احمد فاروق سے مسلم لیگ ن کے وفد کی ملاقات ،کمیونٹی اور ورکرز کو درپیش مسائل پر گفتگو
پاکستان کے نئے سفیر احمد فاروق نے سعودی حکام کو سفارتی اسناد پیش کرنے کے بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں