اوآئی سی کی سویڈن میں قرآن پاک کونذرآتش کرنے کی شدیدمذمت، او آئی سی میں سویڈن کی خصوصی ایلچی کو معطل کرنے کا فیصلہ
اسلام بھلائی اور امن کا دین ہے یہ ہمیں اچھے اخلاق کے ساتھ لوگوں میں رہتے ہوئے بھلائی اور نیکی کرنے کا حکم دیتا ہے،عہدیداران بزم بزرگان ریاض