اگر جاپان عسکریت پسندی کے پرانے راستے پر واپس آنا چاہتا ہے تو اس کا اختتام بالآخر ناکامی پر ہی ہو گا، چینی وزارت خارجہ
اگر جاپان واقعی باہمی مفادات پر مبنی تعلقات چاہتا ہے تو اسے فوراً اپنے غلط بیانات کو واپس لینا چاہیئے ، چینی وزارت خارجہ