لندن (نیوز ڈیسک) روس کےلیے جاسوسی کرنے پر برلن میں برطانوی سفارت خانے کے ایک گارڈکو ملک سے غداری کا خمیازہ بھگتنا پڑا۔ایک برطانوی جج نے قرار دیا کہ مذکورہ سابق گارڈ کے روس سے خفیہ رابطے تھے۔ اور اسے اس کی قیمت ادا کرنی پڑی۔58سالہ ڈیوڈ بیلنٹائن اس کو جرمنی میں روسی سفارت خانے کو حساس موادفراہم کرنے کے جرم میں 14سال قید کی سزا ہو سکتی ہے ۔
جرمنی میں برطانوی سفارتخانے کا گارڈ روس کا جاسوس نکلا








