بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا مزید مہنگا

عالمی منڈی میں فی اونس سونےکےریٹ10ڈالربڑھ کر1981ڈالرہوگئے۔
24کیرٹ فی تولہ سونےکےدام700روپےبڑھ کر208700روپےہوگئی ۔ 10گرام سونےکی قیمت601روپےاضافےسے178927روپے ہوگئی۔
عالمی منڈی میں فی اونس سونےکےریٹ10ڈالربڑھ کر1981ڈالرہوگئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں دس ڈالر کی بڑھوتری دیکھی گئی اور نئی قیمت ایک ہزار 968 امریکی ڈالر ہو گئی تھی۔

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد،پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت دو لاکھ 7 ہزار 900 روپے ہوگئی۔