بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نیوزی لینڈکےفاسٹ بولرہمیش بینٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نیوزی لینڈکےفاسٹ بولرہمیش بینٹ نے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ہمیش بینٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ سیزن 22-2021 میرا آخری سیزن ہے۔

کیویز کے فاسٹ بولر نے 2005 میں فرسٹ کلاس کیرئیر آغاز کیا اور وہ اب تک 265 ڈومیسٹک میچز کھیلے ہیں۔ہیمش بینٹ نے ایک ٹیسٹ،19 ون ڈے اور 11ٹی ٹوئنٹی میچزمیں نیوزی لینڈکی نمائندگی کی۔