اسلام آباد(ممتازنیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آن ٹی وی، ممتاز نیوز، ممتاز سٹی اور ممتاز کنسٹرکشن کمپنی کے بانی عبداللہ بٹ کے انتقال پر ان کے بھائی سینئر صحافی طارق بٹ کو ٹیلی فون کر کے تعزیت کی۔ وزیراعظم نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
نگران وزیراعظم کی ممتاز گروپ آف کمپنیز کے بانی عبداللہ بٹ کے انتقال پر لواحقین سے ٹیلی فون پرتعزیت








