بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شدیدزلزلہ، مشکل کی اس گھڑی میں مراکش کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں،نگراں وزیراعظم

اسلام آباد(ممتازنیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنے مراکش میں شدید زلزلے سے نقصانات،قیمتی جانوں کے ضیاع پر مراکش کے عوام اورحکومت سے افسوس وتعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مشکل کی اس گھڑی میں مراکش کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں،پاکستان مراکش کے بہادر عوام اور حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گا