القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور اسلام آباد کی احتساب عدالت نے القادرٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکرلی۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت 26 ستمبر تک مںظورکی۔ عدالت نے توشہ خانہ کیس میں فریقین کو 26 ستمبرکیلئے نوٹس جاری کردیے۔