بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ اور بہن کی ملاقات

چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہن نورین نیازی نے ملاقات کی ، ملاقات سوا گھنٹے تک جاری رہی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں رسمی گفتگو ہوئی ،اہلیہ اور بہن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کارکنان کے جذبے کا پیغام پہنچایا۔

ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو ذاتی استعمال کی ضروری اشیاء بھی پہنچائی گئیں۔