facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عادی چور پرندے نے دکاندار کی ناک میں دم کردیا

ڈورسیٹ: ایک سیگل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں اسے اپنی پسندیدہ سرگرمی دکان سے چوری کرتے کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

انگلینڈ میں ایک سیگل منی اسٹور سے چپس کا پیکٹ چوری کرتے ریکارڈ کی گئی جس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین کو کافی محضوظ کیا ہے۔

ڈورسیٹ میں موجود اسٹور کے عملے نے بتایا کہ یہ پرندہ، جسے عملے نے ہالی ووڈ اداکار سے منسوب ’اسٹیون سیگل‘ کا نام دیا ہے، تقریباً چھ سال سے چپس کے تھیلے چوری کرنے کے لیے اندر گھس رہا ہے۔
مینیجر اسٹورٹ ہارمر نے بی بی سی کو بتایا کہ میں مجھے اس سیگل کی وجہ سے اسٹاک میں کافی نقصان ہوچکا ہے، اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ ایک مذاق ہے۔