اسلام آباد:راجہ خلیق الزمان انصاری کو وزارت اطلاعات کے صوبہ سندھ کے لئے ترجمان مقررکیاگیا۔وزارت اطلاعات و نشریات نے راجہ خلیق الزمان انصاری کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاوفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے راجہ خلیق الزمان انصاری کو وزارت اطلاعات کے لئے صوبہ سندھ کا ترجمان مقرر کرنے کی منظوری دی ۔ر اجہ خلیق الزمان انصاری کی تقرری خالصتاً اعزازی بنیادوں پر کی گئی ہے۔
راجہ خلیق الزمان انصاری وزارت اطلاعات کے صوبہ سندھ کے لئے ترجمان مقرر








