بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

27ویں ترمیم میں شہید بینظیر بھٹو کا آئینی عدالتوں کا مطالبہ پورا ہوگیا، گورنر پنجاب

لاہور ( نیوزڈیسک) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ 27ویں ترمیم میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا آئینی عدالتوں کا مطالبہ پورا ہوگیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

اپنے ایک بیان میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ ججز خود نہیں ان کے فیصلے بولتے ہیں، جب ججز سیاستدان بن جائیں تو ملک نہیں چل سکتا، 26 ویں آئینی ترمیم میں آئینی عدالت چاہتے تھے لیکن آئینی بنچز بنا دیے گئے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

انہوں نے مزید کہا کہ عدالتوں کا زیادہ تر وقت آئین کی تشریح میں گزر جاتا ہے، 27ویں ترمیم کے تحت آئینی عدالتیں بننے سے اب سائلین کے مسائل حل ہونے کی توقع ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting