بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بہاولپور: 2 موٹرسائیکلوں میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی

بہاولپور(نیوز ڈیسک) حاصل پور کے اڈہ تلہڑ میں 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

حادثہ ایک موٹر سائیکل کے رونگ سائیڈ پر آنے اور تیز رفتاری کے باعث ہوا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونے دونوں افراد کی لاشوں اور تینوں زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے، زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting