بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب میں دھند کا راج برقرار، موٹرویز کئی مقامات پر بند، مسافروں کو شدید مشکلات

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں دھند کا راج برقرار رہا، موٹرویز کئی مقامات پر بند کر دی گئی جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک بند کر دی گئی، ایم تھری کو فیض پور سے جڑانوالہ تک بند کر دیا گیا، ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بڑی گاڑیوں کے لئے بند کر دی گئی، ایم 11 لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ٹریفک کا داخلہ ممنوع قرار دیدیا گیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

واضح رہے کہ بہاولنگر میں دھند کے باعث حادثہ پیش آگیا تھا، دھند کے باعث دو موٹرسائیکلوں میں خوفناک تصادم ہوا تھا جس کے باعث ایک شخص جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے تھے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ترجمان موٹروے نے عوام سے غیر ضروری سفر سے گریز کی اپیل کر دی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting