بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دہشتگردی کی حالیہ لہر، وزیراعظم آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف صدر مملکت سے ملاقات کے لیے ایوان صدر جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور صدر مملکت کی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

ملاقات میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بھی غور ہوگا۔