ذرائع کے مطابق پاکستان(Pakistan)کا ایک اور جہاز کویت سے آبنائے ہرمز کی جانب روانہ ہو چکا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خیرپور نامی جہاز کل آبنائے ہرمز سے گزرے گا، جبکہ خیرپور اور شالامار جہاز اتوار کے روز آبنائے ہرمز میں داخل ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں:لیونل میسی قانونی تنازعے میں گھر گئے، معاہدے کی خلاف ورزی پر مقدمہ دائر
مزید بتایا گیا ہے کہ شالامار اس وقت خلیجِ عمان سے گزر رہا ہے۔









