بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نامور فلمی اداکارعلی خان انتقال کرگئے

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکارہ علی خان(Ali Khan) دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔

اطلاعات کے مطابق علی خان کو طبیعت کی خرابی کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ دو گھنٹے ایمرجنسی میں زیر علاج رہے۔

اداکار طبیعت ناساز ہونے کے باوجود داتا صاحب کے دربار حاضری کےلیے روانہ ہوئے۔ لیکن راستے میں ہی انھیں دل کا دورہ پڑا۔ اور وہ موٹر سائیکل سے گرگئے۔

مزیدپڑھیں:میرا کا شادی سے متعلق سوال پر حیران کن جواب

انتقال کے بعد اداکار کے بھائی میت کو آبائی شہر گوجرانوالہ لے گئے، جہاں آج ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔