بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر آصف علی زرداری چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری(Asif Ali Zardari) چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے۔

چینی صوبہ ہونان کے عوامی کانگریس کے نائب چیئرمین ہو ژوشینگ نے استقبال کیا۔

صدرِ زرداری چانگا میں قیام کے دوران صوبائی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

مزیدپڑھیں:وزیر اعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ؛باہمی رابطوں اور قریبی مشاورت کو جاری رکھنے پر اتفاق

صدرِ مملکت شاؤ شان میں ماؤ زے تنگ کی جائے پیدائش بھی جائیں گے۔

دورۂ چین کے دوران سندھ حکومت اور چینی کمپنیوں کے درمیان معاہدے متوقع ہے۔