پاکستان کے دورے کے بعد ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی عمان (oman)میں پہنچ گئے ۔
جہاں انہوں نےسلطان ہیثم بن طارق السید سے ملاقات کی جس میں آبنائے ہرمز سے محفوظ آمد و رفت اورعلاقائی سکیورٹی پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی موجودگی عدم تحفظ اور تقسیم کو ہو ادے رہی ہے۔
مزید پڑھیں:ہرلفٹ کے دروازے پر چھوٹا سا سوراخ کیوں ؟ وجہ بڑی دلچسپ
ملاقات میں عباس عراقچی نے علاقائی ممالک کو امریکی مداخلت سے آزاد مشترکہ سکیورٹی نظام تشکیل دینے پر زور دیا۔









