بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان برقرار

پاکستان سٹاک مارکیٹ (PSX)میں مندی کا رجحان برقرار ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 171 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

مزیدپڑھیں:روسی سُپر یاٹ نے آبنائے ہرمز میں امریکی ناکہ بندی توڑ دی

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1174 پوائنٹس کی کمی کیساتھ ایک لاکھ 69 ہزار 497 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔