بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فرانس کا آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے پھر فوجی کارروائی سے انکار

فرانسیسی صدر نے امریکا (United States)اور ایران(Iran) سے آبنائے ہرمز مشترکہ طور پر کھولے جانے پر زور دیتے ہوئے آبنائے ہرمز کھلوانے کے لئے ایک بار پھر فوجی کارروائی سے انکار کردیا۔
فرانسیسی صدر نے یورپی رہنماؤں کے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ امریکا اور ایران مشترکہ طور پر آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولیں، یہی آبنائے ہرمز کو کھولنے کا واحد حل ہے۔

مزیدپڑھیں:جے ڈی وینس کے سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ، ملزم ہلاک

انہوں نے کہا کہ فرانس کسی بھی ایسی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لے گا جس کا فریم ورک واضح نہ ہو۔