بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایران اور امریکا کے درمیان باضابطہ ثالث اب بھی پاکستان ہے: ایرانی وزارت خارجہ

ہران میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی(Ismieel bakai) نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان باضابطہ ثالث اب بھی پاکستان ہے۔

جنگ کا خاتمہ ،آبنائے ہرمز کھولنا، ناکہ بندی ختم کرنا، بحری قزاقی کا خاتمہ اور اثاثوں کی بحالی جائز مطالبات ہیں۔

پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان باضابطہ ثالث کے طور پر اپنا کردار جاری رکھے ہوئے ہے۔

مزید پـڑھیں:CPLC ماہانہ رپورٹ، 42 افراد قتل، 22 گاڑیاں، 469 بائیکس اور ہزاروں موبائل فون چھن گئے

قطر سمیت دیگر ممالک بھی فریقین سے رابطے میں ہیں، قطر سمیت کئی ممالک کشیدگی کم کرنے کیلئے رابطے کر رہے ہیں۔