1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈز(Prize bonds) کی 106 ویں قرعہ اندازی سٹیٹ بینک آف پاکستان سیالکوٹ میں 15 مئی بروز جمعہ صبح آٹھ بج کر پینتالیس منٹ پر بینکنگ ہال میں ہو گی۔
شعبہ زندگی کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد اور پرائز بانڈ ہولڈرز اس قرعہ میں شریک ہونگے۔
مزیدپڑھیں:پہلاٹیسٹ ،پاکستان نے 3وکٹوں کے نقصان پر89رنزبنالیے









