ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی (abbas irakchi)نے کہا ہے کہ ہم نے آبنائے ہرمز میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کی، ناکہ بندی امریکا نے مسلط کی ہے۔
نئی دہلی میں برکس وزرائے خارجہ اجلاس کی سائیڈ لائن میں ایک انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اس وقت آبنائے ہرمز سب سے زیادہ امریکی جارحیت اور اس پر عائد کی گئی
دنیا ناکہ بندی سے متاثر ہو رہی ہے، ہماری نظر میں آبنائے ہرمز تمام تجارتی جہازوں کے لیے کھلی ہوئی ہے، تاہم انہیں ہماری بحری افواج کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیں:ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
عباس عراقچی نےکہا کہ مجھے امید ہےکہ یہ صورتحال امریکا کی جانب سے عائد کی گئی اس غیر قانونی ناکہ بندی کے خاتمے کے ساتھ ختم ہو جائے گی۔









