بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم(Weather) شدید گرم اور خشک رہے گا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سبّی میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ دادو، جیکب آباد 48، تربت، موہنجو داڑو 47، سکھر، نوابشاہ، ڈیرہ غازی خان46، ملتان اور بہاولپور میں 45 سینٹی گریڈ رہا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور 43، پشاور 42، اسلام آباد، مظفر آباد 40، کراچی، کوئٹہ37 اور گلگت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزیدپڑھیں:20 سال کا خواب، 71 سال کا انتظار: کمل ہاسن کی حیران کن فلمی کہانی

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

محکمہ موسمیات کے مطابق شدید گرمی کی لہر 12 جون تک برقرار رہے گی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting