بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ایم این ایز کی ملاقاتیں، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلۂ خیال

وزیرِاعظم شہباز شریف (shahbaz shrif)سے ایم این ایز میر جمال خان رئیسانی اور چوہدری فرخ الطاف، ریاض الحق، شاہد عثمان اور بابر نواز خان نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

ملاقاتوں کے دوران ایم این ایز نے وزیرِ اعظم کو اپنے اپنے حلقوں کے امور اور جاری ترقیاتی و فلاحی منصوبوں سے آگاہ کیا۔

مزید پڑھیں:ایس پی کائنات اظہر خان کو نئی سی ٹی او اسلام آباد مقرر کیے جانے کا امکان

ایم این ایز کی جانب سے متعلقہ حلقوں میں نئے ترقیاتی منصوبوں کی تجاویز بھی پیش کی گئیں۔ملاقاتوں میں حلقوں کے مجموعی سیاسی اور دیگر اہم امور پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔