بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایرانی صدر پزشکیان ملاقات، خطے میں امن و استحکام پر اتفاق، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آرفیلڈ مارشل، ایرانی صدر مسعود پزشکیان (Masood Pizishkian)ملاقات،تعلاقائی صورتحال، امن اقدامات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالایرانی صدر کا خطے میں امن، مکالمے اور استحکام کے فروغ میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔

پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے اور قریبی مشاورت جاری رکھنے کے عزم کا اعاد۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں علاقائی صورتحال اور امن اقدامات پر تبادلۂ خیال ۔

ایرانی صدر کا خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہاڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف ،ایران کے صدر نے تنازعات کے پرامن حل کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خطے میں امن و استحکام کے عزم کا اعادہ، پا ک ایران تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق اورباہمی دلچسپی کے امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار۔

پاکستان اور ایران کا خطے میں امن، خوشحالی اور استحکام کے فروغ پر زورپاکستان خطے میں کشیدگی میں کمی اور مکالمے کے فروغ کے لیے پرعزم ہے

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے کردار کو سراہاپاکستان نے تنازعات کے پرامن حل اور مکالمے کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا،فیلڈ مارشل کا خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اظہار۔

پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، دونوں ممالک کا باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے کا عزم ۔

مزید پڑھیں:مانیٹری پالیسی کا نیا طریقہ کار، سال میں 4 پریس کانفرنسز ہونگی، سٹیٹ بینک

پاکستان اور ایران نے خطے میں امن، خوشحالی اور استحکام کے مشترکہ ہدف کی توثیق کیایرانی صدر نے علاقائی کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کی سفارتی کاوشوں کو سراہاپاکستان اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطوں کو مزید فروغ دینے پر زور دیا گیا۔