بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ سنا دیا، باقر قالیباف

امریکی حکومت بلیک میلرز کے مفادات کی خاطر عوامی خواہشات سے انخراف کرتی ہے تو اسے ہمارے انکار کے بھیانک نتائج بھگتنا ہوں گے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

اسپیکرایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف نے امریکی مڈٹرم الیکشن کے نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ضمیر کی آواز ہو یا مہنگائی کا بوجھ، امریکی عوام نے جنگ کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا ہے اور ہم امریکی عوام کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

باقر قالیباف نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ اگر امریکی حکومت عالمی آقاؤں اور بلیک میل کرنے والوں کے مفادات کی خاطر عوامی خواہشات سے انحراف کرتی ہے تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ ہمارا انکار ایک بھیانک خواب بن کر سامنے آئے گا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

خیال رہے کہ امریکی ریاستوں ورمونٹ، ورجینیا، جنوبی کیرولائنا، جورجیا، فلوریڈا، الینوائے، الاباما سمیت مختلف ریاستوں کے کئی علاقوں میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ابتدائی نتائج کے مطابق ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کے 197 اور ریپبلکن کے 114 ارکان کو برتری حاصل ہے۔ سینیٹ میں ڈیموکریٹس نے 51 نشستیں جیت کر میدان مار لیا ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزید پڑھیں:امریکا میں تاریخ رقم، پہلی بار مسلمان امیدوار عبدل السید سینیٹر منتخب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جنگ کی وجہ سے انتخابات میں شکست ہوئی۔ ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر کام کریں گے،ان کے ناقابل قبول اقدامات کو ویٹو کر دوں گا۔