جمعہ سے منگل تک مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش(Rain) کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
سعودی محکمہ شہری دفاع کے مطابق تیز بارش کے باعث اچانک سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔
مزیدپڑھیں:خیبر پختونخوا میں گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا: رانا ثناء اللہ








