بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایبٹ آباد: بس ڈمپر سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد(Abbotabad) میں ہزارہ موٹر وے پر حویلیاں کے قریب مسافر بس ڈمپر سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہو گئے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بس گلگت سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ اترائی میں ڈمپر سے ٹکرا گئی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

حکام کا کہنا ہے کہ بظاہر حادثہ بس کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزیدپڑھیں:’وینا ملک کو کیا ہو گیا؟‘ اداکارہ کے نئے لُکس پر صارفین حیران، جم جانے کے مشورے

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال اور زخمیوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے۔