بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مرد کو برا آپ خود بناتے ہیں: حرا مانی

اسلام آباد(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ حرامانی نے دورانِ  شو ایک بار پھر مردوں کے حق میں گفتگو کی۔

نجی ٹی وی کے پروگرام کا ایک ٹیزر جاری ہوا ہے جس میں حرا کو مردوں سے متعلق گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

تابش ہاشمی سے گفتگو کے دوران حرانے کہا کہ مرد بڑی پیاری چیز ہے  اور مرد کو آپ برا خود بناتے ہیں۔