آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے (Gold) کی قیمت 3 ہزار 500 روپے کے اضافے کے بعد 5 لاکھ 3 ہزار 462 روپے ہو گئی۔
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3001 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 31 ہزار 637 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیں:پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ آئین سے متصادم ہے: حافظ نعیم الرحمٰن
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 35 ڈالرز کے اضافے سے 4811 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔









