بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ترکیہ کی پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

ترکیہ کی پارلیمنٹ(Parliament of Türkiye) نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کردی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ترک میڈیا کے مطابق 600 رکنی ترک پارلیمنٹ میں معاہدے کے حق میں 279 ووٹ آئے جبکہ 119 ارکان نے مخالفت کی، مجموعی طور پر 398 ارکان نے ووٹنگ کے عمل میں حصہ لیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ترک پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ یہ اتحاد مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا ہے اور اس کا مقصد کسی دوسرے ملک پر حملہ کرنا نہیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے رکن ضیا آلتونیالدز نے کہا کہ اس معاہدے کا مقصد خطے میں سکیورٹی تعاون کو فروغ دینا ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزیدپڑھیں:کراچی ایئرپورٹ پر دورانِ لینڈنگ نجی ایئرلائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

یاد رہے کہ ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب نے 7 اگست کو مکہ مکرمہ میں اس معاہدے پر دستخط کیے تھے، تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ترک صدر رجب طیب اردوان شریک تھے۔