بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 24 دسمبر کو ہوں گے جس کے لیے امیدوار 7 سے 11 نومبر تک اپنے کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے۔
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے 14 نومبر کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔