بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لزٹرس کااستعفیٰ، ہماری باجی مریم کہیں جائیں وہاں بربادی نہ ہو ، ممکن نہیں،شہبازگل کا مریم نواز پرطنز

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل نے برطانوی وزیراعظم لزٹرس کے مستعفی ہونے پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز پر طنزکرتے ہوئے کہاہے کہ ماشاللہ ہماری باجی مریم کہیں جائیں اور وہاں تباہی بربادی نہ ہو ،یہ ممکن نہیں۔یہ بات انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہی۔