اوپن مارکیٹ میں ڈالر آزاد، کیپ ختم ہونے سے آج سے ڈالر کی قیمت خرید 253 اور قیمت فروخت 255 روپے ہوجائے گی
ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کا وافر ذخیرہ موجود ، اوگرا نے پیٹرول/ڈیزل کی قلت سے متعلق قیاس آرائیوں کی سختی سے تردید کردی