بلوچستان کے بچوں کو تعلیم کی بہترین سہولیات دینا چاہتے ہیں، ہمیں اپنے لئے اقتدار نہیں خوش حال پاکستان چاہیےنواز شریف
نوازشریف، شہبازشریف کی بلوچستان کی اہم سیاسی قیادت سے ملاقات، مستقبل میں اشتراک عمل اور سیاسی تعاون کرنے پر اتفاق