نوازشریف سے استقبالیہ کمیٹی سندھ کے چیف آرگنائزر سندھ بشیر میمن کی ملاقات،پارٹی قائد نے مینار پاکستان جلسہ میں سندھ سے کارکنوں اور رہنماؤں کی بھرپور شرکت کو سراہا
لاہور،نواز شریف کی پارٹی کے مرکزی سیکرٹیریٹ 180 ایچ ماڈل ٹاؤن آمد،صدر شہباز شریف سمیت پارٹی رہنمائوں کااستقبال