پراسیکیوٹر کا کام وکالت کرنا نہیں بلکہ انصاف کی فراہمی تک معاونت کرنا ہے، لاہورہائیکورٹ کے پرویز الٰہی بازیابی کیس میں ریمارکس
سپریم کورٹ ؛ قتل کیس میں ناقص تفتیش پر آر پی او اور ڈی پی او شیخوپورہ کی سرزنش،ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ