مجھے خوشی ہے کہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے پیمرا (ترمیمی) بل 2023ءمنظور کرلیا ، مریم اورنگزیب
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ، پیمرا (ترمیمی) بل 2023ءاتفاق رائے سے منظور ، پیمرا قانون میں ترمیم وقت کی ضرورت ہے، بل کی تیاری میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے طویل مشاورت ہوئی، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب