وزیراعظم نے وزارتوں،ڈویژنوں اوردفاتر کے حوالے سے سینیٹ میں پارلیمانی کارروائی کے لئے وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کو نامزد کردیا
چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں زہر دینے کا الزام غیر ذمہ دارا، انہیں نگراں حکومت نے گرفتار کیا نہ شاہی فرمان کے ذریعے رہا کر سکتے ہیں، انوار الحق کاکڑ