کوئی سابق وزیر مشیر یا معاون خصوصی سرکاری گاڑی گھر لے کر نہیں گیا،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و پارلیمانی امور مرتضی ٰسولنگی
قصر ناز کی بجلی واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے منقطع ، معاملہ کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا،مرتضیٰ سولنگی