تحریک انصاف سیاسی لبادہ اوڑھے ایک جتھہ اور فتنہ ہے، خیبر پختونخواحکومت نے سرکاری وسائل کے ساتھ وفاق پرلشکر کشی کی ، عرفان صدیقی
اگر بیگم جاکر بانی پی ٹی آئی کوکچھ کھلا پلا دیں تو ریاست ذمہ دار نہیں ہوگی، سابقہ شوہر نے ہماری حکومت میں اربوں روپے کمائے: فیصل واوڈا
وزیراعظم شہباز شریف اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق