یوم سیاہ کشمیر: وزارت اطلاعات کا نیا نغمہ “ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے” جاری، کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار
پاکستان ہمیشہ کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا، وفاقی وزیر اطلاعات