ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا پارلیمنٹ لاجز اور ایم این ایز ہاسٹل کی صفائی ستھرائی اور مرمتی کے کاموں میں کفایت شعاری، معیار اور یکسانیت کو یقینی بنانے پر زور