پاکستان کو درپیش سیاسی معاشی، انتظامی بحران کے خاتمے کے لیے 40 ذیلی صوبے بنائے جائیں،ڈاکٹر اعجاز شفیع گیلانی
شہباز شریف کی ڈیرہ اللہ یار میں مسلم لیگ (ن) کے انتخابی دفتر کے قریب دستی بم حملے کی مذمت،زخمیوں سے اظہار ہمدردی